اٹرنی جنرل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صدر وکیل سرکار جو تمام سرکاری مقدموں کے متعلق قانونی کارروائی کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ "نہ صرف اٹرنی جنرل بلکہ ہر شخص کو اختیار حاصل ہے کہ وہ اس استغاثے کو بلا لحاظ مدت جس وقت چاہے پھر زندہ کر کے چلائے۔"      ( ١٩٤٥ء، مبادی قانون فوجداری، ٢٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ 'اَٹَرْنی' کے ساتھ 'جَنْرَل' بطور صفت لگایا گیا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر